Skip to product information
1 of 4

SARDAR JI HAIR COLOR GEL

SARDAR JI HAIR COLOR GEL

5 stars
Trustscore 4.9 | 1,126+ reviews
Regular price Rs.1,999.00 PKR
Regular price Rs.3,999.00 PKR Sale price Rs.1,999.00 PKR
Sale Sold out
SALE PRICE ONLY 1999

سردار جی بلیک ہیئر کلر جیل + آئل
صرف 10 منٹ میں بالوں کو قدرتی طور پر کالا اور چمکدار

بنائیں — بغیر کسی نقصان کے!

آسان استعمال – جیل اور آئل کا آسان 2 سٹیپ فارمولا 

قدرتی رنگ – سفید بالوں کو یکساں طور پر چھپاتا ہے ✅

دیرپا اثر – ہفتوں تک قائم رہنے والا رنگ اور چمک ✅

بغیر کیمیکل – امونیا فری، بغیر بدبو یا خارش کے ✅


مرد اور خواتین دونوں کے لیے بہترین انتخاب۔

استعمال کا طریقہ

 ایک چمچ سفید بوتل سے

ایک چمچ سبز بوتل سے

دونوں کو اچھی طرح مکس کریں یہاں تک کہ یکجان ہو جائے۔ 

 مکسچر کو بالوں پر لگائیں — خاص طور پر جہاں سفید بال زیادہ ہوں۔ 

ٹائمنگ کا خیال رکھیں:⌚

گہرا بھورا رنگ حاصل کرنے کے لیے: صرف 7–8 منٹ لگا رہنے دیں 🟤

گہرا کالا رنگ حاصل کرنے کے لیے: پورے 10 منٹ لگا رہنے دیں ⚫

 بعد میں صرف پانی سے دھو لیں – شیمپو یا صابن کی ضرورت نہیں۔

View full details
  • Place Your Order

    ✅ Cash on Delivery available across Pakistan.

  • We Pack with Care

    Your products are carefully packed in secure, hygienic packaging to maintain freshness and quality.

  • Fast & Reliable Delivery

    Expect delivery within 1-3 business days nationwide.

1 of 3